6بچوں کی پیدائش

راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش

ویب ڈیسک: راولپنڈی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں 4بیٹے اور2بیٹیاں شامل ہیں ۔
ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال راولپنڈی میں ہزارہ کالونی کے رہائشی وحید کی اہلیہ نے بیک وقت 6بچوں کو جنم دے دیا ہے ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نوزائیدہ بچوں میں 4بیٹے اور 2بیٹیاں شامل ہیں۔
ڈاکٹروں کے مطابق 6بچے اورماں مکمل طورپرتندرست ہیں۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل مخالف احتجاج دیکھنے والے گوگل ملازمین بھی برطرف