جمرود، مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، خاتون زخمی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں بھی ملک کے دیگر علاقوں کی طرح بارش نے تباہی مچا دی۔
ذرائع کےمطابق تحصیل باڑہ میں مکان کی چھت گرنے سے ایک بچی جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہو گئیں۔
اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ مکان کی چھٹ کے ملبے تلے دبی بچی اور خاتون کو مقامی لوگوں نے آپنی مدد آپ کے تحت نکالا۔
یاد رہے کہ ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ میں مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہو گئی۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ: کرپشن کے الزام پر برطرف ججز سمیت 11جوڈیشل افسران بحال