صوابی، بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کرتے ہوئے قتل کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق ضلع صوابی کے علاقے گوھاٹی مصری بانڈہ میں بھائیوں کے مابین معمولی لڑائی پر والد نے مداخلت کی۔
ذرائع کے مطابق والد نے چھوٹے بیٹے کی شکایت پر بڑے بیٹے کی سرزنش کرنی چاہے تو ایسے میں بیٹے نے اپے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر کے قتل کر دیا۔
یاد رہے کہ بیٹے لے ہاتھوں قتل ہونے والے والد کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:  مزدوروں کی قربانیوں اور جدوجہد پر خراج تحسین پیش کرتےہیں