چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی حلف برداری تقریب آج گورنر ہاوس میں منعقد ہوگی

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی حلف برداری تقریب آج گورنر ہاوس میں منعقد ہوگی۔
ذرائع کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نو منتخب چیف جسٹس پشاور ہائیکورت جسٹس اشتیاق ابراہیم سے حلف لیں گے۔
یاد رہے کہ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے 15 اپریل کو قائمقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کا حلف اٹھایا تھا۔

مزید پڑھیں:  بلوچستان میں فورسز کا آپریشن ،ایک دہشت گرد ہلاک،2زخمی