بنوں، دو افراد کی قتل شدہ نعشیں برآمد، ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں علاقہ نصیرآباد کے قریب دو آفراد کی قتل شدہ نعشیں برآمد کر لی گئی ہیں۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ نصیر آباد کے قریب ملنے والی نعشیں قدرت اللہ اور رکشہ ڈرائیور کی ہیں جنہیں گولی مار کر قتل کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ قتل شدہ نعشیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کا عندیہ دیدیا