پاکستان کو آلات فراہم کرنے والی 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی

ویب ڈیسک: پاکستان کے میزائل پروگرام کے لیے سامان فراہم کرنے کے الزام میں امریکہ کی جانب سے 4 غیر ملکی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق جن کمپنیوں پر پابندی لگائی گئی ہے ان میں چین کی 3 اور بیلاروس کی ایک کمپنی شامل ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ چاروں کمپنیاں پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے لیے آلات فراہم کرتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  جوڈیشل کمیشن ججز تقرری کے طریقہ کار پر نظر ثانی کیلئے تیار