پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ آج ہوگا

ویب ڈیسک: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ آج راولپنڈی میں کھیلا جائیگا۔
یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے مابین اسی میدان پر کھیلا جانےوالا پہلا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہو گیا تھا۔
آج ہونے والے میچ کے جوالے سے بھی بارش کے 40 فیصد امکانات ظاہر کئے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کےمابین دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائیگا.

مزید پڑھیں:  جوڈیشل کمیشن ججز تقرری کے طریقہ کار پر نظر ثانی کیلئے تیار