حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے اے این پی امیدوار زمرک خان اچکزئی کامیاب

ویب ڈیسک: ضمنی انتخابات کے دوران صوبہ بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 ضلع قلعہ عبداللہ سے اے این پی امیدوار انجنیئر زمرک خان اچکزئی کامیاب قرار پائے۔
اس حلقہ پر عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار نے 125 پولینگ سٹیشنز میں 72466 ووٹ حاصل کئے.
پی بی 50 قلعہ عبداللہ پر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے امیدوار میرویس خان اچکزئی 57282 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے۔

مزید پڑھیں:  جسٹس شوکت صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری