پشاور ہائیکورٹ، تین ججز خورشید اقبال، فضل سبحان اور شاہد خان نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے تین ججز خورشید اقبال، فضل سبحان اور شاہد خان نے حلف اٹھا لیا۔
پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم نے تینوں ججز سے عہدے کا حلف لیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جسٹس اشتیاق ابراہیم نے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اپنے عہدہ کا حلف اٹھایا تھا۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کا احتجاج، اسلام آباد میں‌دفعہ 144نافذ