فلسطینی پرچم گرانے پر دھماکہ، اسرائیلی شہری زخمی

ویب ڈیسک: فلسطینی پرچم گرانے کی کوشش کرتا ہوا اسرائیلی شہری دھماکہ سے زخمی ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں جاری ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی شہری فلسطینی پرچم کو لات مار کر گراتا ہے تاہم عین اسی وقت دھماکہ ہو جاتا ہے جس سے وہ زخی ہو جاتا ہے۔
ویڈیو میں نظر آنے والے پہاڑ اور درختوں سے تصدیق ہوتی ہے کہ ویڈیو مغربی کنارے میں کوخاف ہشاحر نامی بستی کے قریب کی ہے تاہم ویڈیو کی تاریخ کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

مزید پڑھیں:  انتخابات میں دھاندلی پٔر پی ٹی آئی کا وائٹ پیپر جاری کرنے کا فیصلہ