سٹاک ایکس چینج میں تیزی، 71 ہزار کی حد عبور

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ اس دوران 100 انڈیکس 71 ہزار کی حد عبور کر گئے۔
ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی گئی۔ اس دوران 100 انڈیکس 71 ہزار 400 کی بلند سطح پر پہنچ گیا۔

مزید پڑھیں:  پاکستان نے نریندر مودی کے جنگجوانہ ریمارکس کو مسترد کر دیا