ایران نے اسرائیل کو اسی کی زبان میں سبق سکھایا، پلوشہ خان

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کی سینیٹر پلوشہ خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے اسرائیل کو اسی کی زبان میں سبق سکھایا۔
ان کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ میں صدرِ پاکستان نے اپنے خطاب میں بار بار مفاہمت کی پیشکش کی لیکن اپوزیشن نے ہر بار مفاہمت سے انکار کیا۔
پلوشہ خان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی نے اب کی بار فیصلہ کیا ہے کہ مفاہمت سے انکاری جماعت کو اسی کی زبان میں جواب دیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  بلور خاندان سیاست سے کنارہ کش؟ بلورہاوس کی رونقیں ماند