اسلام آباد ہائیکورٹ، 6ججز کو خطوط کے معاملے پر آج فل کورٹ اجلاس طلب

ویب ڈیسک: 6ججز کو خطوط کے معاملے پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جستس عامر فاروق کی جانب سے طلب کیا گیا فل کورٹ اجلاس آج دوپہر اڑھائی بجے ہو گا۔
ذرائع کے مطابق 6ججز کو خطوط کے معاملے پر ان سے پہلے ہی رائے طلب کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  غلامی پر موت کو ترجیح دوں گا،عمران خان