ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں پہلی بار مشترکہ مشاعرے کا انعقاد کیا گیا جس میں مرد و خواتین شعراء نے بھرپور شرکت کی۔
مقررین نے اس موقع پر کہا کہ ضلع مہمند کے حقوق و وسائل کیلئے ہر فورم پر آواز اٹھائیں گے۔
مشترکہ مشاعرے کے دوران انکا مزید کہنا تھا کہ مہمند میں دیگر مکاتب فکر کے لوگوں کی طرح شعراء کے مسائل بھی حل کئے جائیں۔

مزید پڑھیں:  پیسر کی غلط تشخیص پر پی سی بی ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی