ویب ڈیسک: پنجاب حکومت کی جانب سے معذور افراد کو بڑا سرپارئز، ماہانہ وظائف دینے کا اعلان کر دیا۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے معذور افراد کو ماہانہ وظائف 5 سالوں میں دیئے جائیں گے جس کیلئے 14 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔
اس حوالے سے صوبائی حکومت نے سفارشات تیار کر لئے ہیں اور منظوری کے بعد باقاعدہ ماہانہ وظائف دینا شروع کر دئیے جائیں گے۔
