بٹگرام، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید

ویب ڈیسک: بٹگرام میں کس پل چیک پوسٹ پر نامعلوم افرادکی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے امجد حسین نامی پولیس کانسٹیبل شہید ہو گیا۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ علی الصبح 4 بجے پیش آیا جس کے بعد پولیس نے تمام راستوں کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
یاد رہے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب :رواں سال حاجیوں کیلئے اہم شرط عائد