جمرود، تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گر کر جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے شاہ زمان کلے میں ظاہر نامی شخص کی تین سالہ بچی پانی کی تالاب میں گر کر جاں بحق ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق تین سالہ بچی کو ابتدائی طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن ڈاکٹروں نے اس کے جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی۔

مزید پڑھیں:  ویمنز ایشیا کپ: سری لنکا نے پاکستان کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا