مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کی مجلس اعلیٰ کے رکن بن گئے

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کی مجلس اعلیٰ کے کا رکن بن گئے ہیں ۔
مجلس اعلیٰ کا اجلاس ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی کی زیرصدارت ہوا۔
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی۔
اجلاس میں مفتی عالم مملکت سعودی عرب اور رئیس شن الحرمین شیخ عبدالرحمان السدیس بھی شریک ہوئے۔

مزید پڑھیں:  سعودیہ ،دبئی اور ابو ظہبی میں طوفانی بارشیں :جھل تھل ایک ہوگیا