غزہ میں اسرائیلی جارحیت پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شدید ردعمل

ایب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی حارجیت کو ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیدیا۔
اس حوالے سے ایمنسٹی انٹرنیشنل کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے اتحادیوں کی ناکام کوششوں کی وجہ سے خونریزی پھیلی جو غزہ میں بگڑتی صورتحال کی اصل وجہ ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غزہ اور یوکرین میں جاری کشت و خون، مسلح تنازعات اور بڑھتے جرائم انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہی ہے۔

مزید پڑھیں:  جنوبی وزیرستان میں ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف ریلی، شرکاء کی شدید نعرے بازی