سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: سائفر کیس میں آج بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی سزاوں کیخلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل دو رکنی بنچ سائفر کیس کی سماعت کرے گا۔
ایف آئی اے پراسیکیوٹر جسٹس (ر) حامد شاہ آج بھی دلائل دیں گے۔

مزید پڑھیں:  یو اے ای میں لاپتہ پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں برآمد