امریکی ٹیکٹیکل میزائل

روس کا امریکی ٹیکٹیکل میزائل یوکرین کو دینے کا دعویٰ

ویب ڈیسک: امریکی ٹیکٹیکل میزائل کے حوالے سے روس نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ میزائل یوکرین کو منتقل کر دیئے گئے ہیں۔
اپنے دعوے کی دلیل دیتے ہوئے روس نے دعویٰ کیا ہے کہ طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ٹیکٹیکل ہتھیار اسی ماہ یوکرین منتقل کیےگئے۔
روسی وزارت دفاع کی جانب سے 3 امریکی ٹیکٹیکل میزائل پچھلے ہفتے روکنے کا دعویٰ بھی کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  دہشت گرد اسرائیل کی کارروائیاں جاری، مزید 28 فلسطینی شہید