پارٹی متحرک کرنے کیلئے نواز شریف کا رانا ثنا اللہ سے رابطہ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے دورہ چین کے دوران پنجاب کے پارٹی صدر رانا ثنا اللہ کو پارٹی کو عوامی سطح پر دوبارہ متحرک کرنے کی ہدایت کر دی۔
ذرائع کے مطابق چین سے نواز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کے دوران ن لیگ کے صوبائی صدر رانا ثنا اللہ نے مسلم لیگ ن پنجاب کا اجلاس آج طلب کر لیا۔

مزید پڑھیں:  سوات، وین کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 16 مسافر زخمی