بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو، سورج آگ برسانے لگا، سکول اور مدارس بند

ویب ڈیسک: بنگلہ دیش میں سورج آگ برسانے لگا، پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا، اور ہیڈ ویو کے باعث سکول اور مدارس بند کر دیے گئے۔
ذرائع کے مطابق بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو کے تدارک کیلئے ملک بھر میں نماز استسقا کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔
اس حوالے سے جاری تحرجات میں موسمیاتی تبدیلی کا پتہ چلا ہے جس سے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ آب و ہوا کی تبدیلی رنگ دکھانے لگی ہے۔ ہیٹ ویو سے روزمرہ امور بری طرح متاثر ہورہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  فارم 47 حکومت میں ججز کے بعد وکلاء بھی نشانے پر آ گئے، بیرسٹر سیف