2نوجوان قتل

ٹانک میں فائرنگ سے2نوجوان قتل

ویب ڈیسک: ٹانک میں فائرنگ کرکے 2نوجوانوں کو قتل کردیا گیا ۔
واقعہ گزشتہ شب گاؤں کڑی عمر خان میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو نوجوانوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس نے دونوں نعشیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیں ۔
پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع پہنچ کر نامعلوم ملزمان کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردیا۔

مزید پڑھیں:  مریم نواز صحت کارڈ بھی کاپی کرکے دکھائیں،بیرسٹر سیف