بارش اور ژالہ باری

مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں شدید بارش اور ژالہ باری

ویب ڈیسک: مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں شدید بارش اور ژالہ باری ، ندی نالے ابل پڑے ۔
بارش کے نتیجے میں موسم سرد ہوگیا جبکہ لوگوں نے گرمی کپڑے دوبارہ نکال لئے ہیں ۔
شدید بارشوں کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی ہے ۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز تک مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔

مزید پڑھیں:  عوام کو ریلیف دینے کیلئے تیار ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر