ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار

ویب ڈیسک: ڈالر کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار ہے اور اس کی قیمت میں تواتر کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کرنے لگا ہے۔

مزید پڑھیں:  مدین واقعہ کے 24ملزمان کی ضمانت منظور،رہائی کے احکامات