ایبٹ اباد، ضلع انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھل گیا، بارش کا پانی گھروں میں داخل

ویب ڈیسک: ضلع ایبٹ آباد میں بارش نے ضلعی انتظامیہ کی کارکردگی کا پول کھول دیا۔
ذرائع کے مطابق بارش کا پانی سڑکوں پر تیرنے کے ساتھ ساتھ گھروں میں داخل ہونے لگا۔
ذرائع کے مطابق نکاسی اب کے نالوں کی صفائی نہ ہونے کی وجہ سے بارش کا پانی سارا گند ساتھ لے کر لوگوں کے گھروں میں جانے لگا ہے جس سے پورا علاقہ متعفن ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کاپاکستانی سفیرسےرابطہ،طلباءکی واپسی کیلئےانتظامات کی ہدایت