2افراد جاں بحق

ٹانک میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ٹانک میں فریقین کے درمیان فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ،3زخمی ہو گئے ۔
ڈی پی او ٹانک عبدالسلام خالد کے مطابق واقعہ گاؤں شیخ سلطان میں پیش آیا جہاں اراضی تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2افراد موقع پر جاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے ۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لئے آپریشن جاری ہے ۔

مزید پڑھیں:  ایف آئی اے لاہور نے خاتون انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا