اقوام متحدہ: غزہ اور خان یونس میں اجتماعی قبروں کی تحقیقات کا مطالبہ

ویب ڈیسک: غزہ میں اجتماعی قبروں کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں متعدد مقامات پر اجتماعی قبروں کی اطلاعات سے پریشان ہوں۔
انہوں نے کہا کہ غزہ اور خان یونس سمیت فلسطین کے دیگر علاقوں میں دریافت ہونیوالی اجتماعی قبروں تک آزاد بین الاقوامی تفتیش کاروں اور فرانزک ماہرین کو فوری رسائی دی جائے۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان طورخم بارڈر تین روز بند رہے گا