روس نے یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے، امریکہ

ویب ڈیسک: یوکرین جنگ کے حوالے سے امریکہ نے روس پر الزام عائد کیا ہے کہ رشین افواج نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق روس نے یوکرین پر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کر کے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔
دوسری جانب روس کی جانب سے امریکا کی جانب سے روس، بیلاروس اور آذربائیجان کے بعض شہریوں پر پابندیاں عائد کئے جانے دعویٰ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا کی جانب سے روس کے 16 سمندری جہازوں پر بھی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان نے نریندر مودی کے جنگجوانہ ریمارکس کو مسترد کر دیا