فیض آباد دھرنا کیس

فیض آباد دھرنا کیس: وفاق کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: فیض آباد دھرنا کیس میں سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔
چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ چھ مئی کو سماعت کرے گا۔
بینچ میں جسٹس سعادت عرفان خان اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی شامل ہیں، عدالت نے متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے۔
واضح رہے کہ وفاقی حکومت کا تشکیل کردہ فیض آباد دھرنا کمیشن اپنی رپورٹ مرتب کر چکا ہے۔

مزید پڑھیں:  کم ٹیکس ظاہر کرنے اور جھوٹے ریٹرن پر سزا و جرمانے کا فیصلہ