سائنس کا جلوہ، یوکرین میں اے آئی سفارتی نمائندہ وکٹوریہ شی متعارف

ویب ڈیسک: روسی بمباری کا شکار یوکرین میں دنیا کی پہلی اے آئی سفارتی نمائندہ وکٹوریہ شی متعارف کرا دی گئی۔
یوکرین کی حکومتی سفارتی ترجمان وزارت خارجہ کے بیانات جاری کرنے کا کام کرے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاہ سوٹ میں ملبوس یہ اے آئی ترجمان خود کو وکٹوریہ شی دنیا میں پہلی ڈیجیٹل ترجمان ہونگی جو بیانات پڑھ کر سنائے گی۔
یوکرین کے وزیر خارجہ ڈمیٹرو کولیبا نے بتایا کہ یہ نئی ترجمان وکٹوریہ شی ٹیکنالوجی میں ایسی پیشرفت ہے جو دنیا میں کوئی بھی سفارتی سروس اب تک نہیں کر سکی۔

مزید پڑھیں:  سورج آگ برسانے لگا، ہیٹ ویو آنے کی وارننگ جاری