سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان پر امریکہ کا ردعمل

ویب ڈیسک: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کی امریکہ نے حمایت کر دی۔
امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کو اسے سراہتے ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا آئندہ ہفتے دورہ پاکستان کا امکان ہے

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے حساس تنصیبات پر حماس کا کامیاب وار