وکلاء پر تشدد، پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کا ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک: لاہور میں وکلاء پر تشدد کے بعد پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے بھی ہڑتال کر دی۔
پشاورہائیکورٹ بارایسوسی ایشن کے مطابق آج صوبہ بھرکی عدالتوں میں ہڑتال ہوگی اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوںگے۔
پشاور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دو ٹوک الفاظ میں کہا گیا ہے کہ گرفتار وکلاء کو فوری رہا کر کے ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔

مزید پڑھیں:  مہنگائی میں اضافہ جاری :مرغی ،دالیں ،گوشت سمیت19اشیاء مہنگی