سانحہ 9 مئی کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے، آصف زرداری

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ 9 مئی کو متشدد کارروائیوں کے ذمہ داروں کو قانون کے مطابق جوابدہ ٹھہرانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ 9 مئی ملکی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائےگا۔
صدر مملکت آصف زرداری نے ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر بدنیتی پر مبنی مہم کو افسوس ناک قرار دیدیا۔

مزید پڑھیں:  دیر بالا کی مرکزی شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل، راہگیر مشکلات کا شکار