پاکستان سٹاک ایکسچینج، 100 انڈیکس 72 ہزار 819 کی سطح پر آ گیا

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا میں کسی حد تک استحکام دیکھا گیا۔ کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 217 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 72 ہزار 819 کی سطح پر پہنچ گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں گزشتہ کاروباری دن معمولات زوال پذیر رہے اور 100 انڈیکس 159 پوائنٹس کم ہوکر 72 ہزار 601 پر بند ہوا۔

مزید پڑھیں:  پشاور:بی آر ٹی بس روکنے یا کوریڈور بند کرنے پر جرمانہ لگے گا