9 مئی کو جو ہوا وہ پاکستان کی انا اور آبرو پر حملہ تھا، خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کابینہ اجلاس کیلئے آمد کے موقع پر کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو معافی کی آفر موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح طور پر کہا کہ 9 مئی واقعات میں ملوث افراد معافی مانگیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ معافی مانگنا یا نا مانگنا بانی پی ٹی آئی کی مرضی ہے لیکن یہ افسوس ناک ہے کہ شہداء کو نشانہ بنایا گیا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق مشاورت جاری ہے ،وزیر دفاع