آزاد کشمیر کے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا اعلان

ویب ڈیسک: آزاد کشمیر کی بگڑتی صورتحال پر انتظامیہ نے تعلیمی اداروں میں دو روزہ تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔
عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال میں ممکنہ کشیدگی کے دوران ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کیلئے تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔
دوسری طرف مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو میں چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد داد بڑیچ کا کہنا تھا کہ عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج سے نمٹنے کے لیے آزادکشمیر پولیس ہی کافی ہے۔
چیف سیکرٹری آزادکشمیر محمد داد بڑیچ کا کہنا تھا کہ عوامی ایکشن کمیٹی احتجاج سے نمٹنے کے لیے آزادکشمیر پولیس ہی کافی ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کا بلدیاتی نمائندوں کے اعزازیہ سمیت مراعات کیلئَے فنڈز فراہمی کا فیصلہ