بجٹ تیاری و نیا قرض پروگرام، آئِی ایم ایف مشن 16 مئی کو پاکستان پہنچے گا

ویب ڈیسک: آئِی ایم ایف مشن سے نئے قرض پروگرام پر بات چیت کا امکان، آئی ایم ایف مشن 16 مئی کو پاکستان آئیگا۔ بجٹ پر بھی مشترکہ کام کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق نئے قرض پروگرام اور بجٹ تیاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کرنے کیلئے آئی ایم ایف مشن 16 مئی کو پاکستان آئے گا۔
آئِی ایم ایف مشن کے چند ممبر وزارت خزانہ کے حکام سے مل کر بجٹ پر کام کریں گے جبکہ اس دوران قرض پروگرام پر بھی تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  پشاور:بی آر ٹی بس روکنے یا کوریڈور بند کرنے پر جرمانہ لگے گا