100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور،سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ قائم

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ریکارڈ تیزی، ملکی تاریخ کی بلند ترین 100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی ریکارڈ تیزی نوٹ کی گئی۔ اس دوران 100 انڈیکس 75 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئے۔
گزشتہ روز سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے ساتھ 100 انڈیکس 75 ہزار 475 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں کان کنی کے دوران گیس دھماکہ ،3افراد جاں بحق