فلوریڈا میں بس حادثہ، 8 افراد ہلاک جبکہ 8 شدید زخمی

ویب ڈیسک: امریکی شہر فلوریڈا کے کے شمالی وسطی علاقے میں کسانوں کو لے کر جانیوالی بس خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی۔
اس خطرناک حادثہ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ اس دوران 8 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ بس میں‌سوار 8 افراد ہلاک جبکہ ھادثہ کے دوران دیگر افراد میں سے 8 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں.

مزید پڑھیں:  پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے قبل ہنگامہ آرائی، توڑ پھوڑ