نوشہرہ، پولیس مقابلہ میں ایک شرپسندوں زخمی حالت میں گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کے اکوڑہ خٹک ملی خیل کے پہاڑی علاقے میں شرپسندوں کے ساتھ پولیس مقابلہ کے دوران شرپسند زخمی حالت میں پولیس کے ہاتھ لگ گیا ہے۔
اس حوالے سے ڈی ایس پی فصل سبخان کا کہنا تھا کہ پولیس مقابلے میں ایک شرپسند زخمی حالت میں پکڑا گیا ہے۔ شرپسندوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کی تھی۔
ذرائع کے مطابق پولیس مقابلہ میں‌زخمی حالت میں‌گرفتار شرپسند کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔ ا سکے دیگر ساتھی پہاڑی علاقے میں روپوش ہیں۔

مزید پڑھیں:  پنجاب میں جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں، احتجاج پر پابندی عائد