وارنٹ گرفتاری

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک: اسرائیل کے غزہ میں جنگی جرائم پر عالمی عدالت انصاف نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
عالمی عدالت انصاف نے اسرائیلی وزیردفاع کے بھی وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔

مزید پڑھیں:  سرکاری وسائل کا استعمال جعلی حکومت نے کیا، کنٹینرز کونسے وسائل سے لگائے