ڈرائیور جاں بحق

کوہاٹ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

ویب ڈیسک: کوہاٹ میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہو گیا ۔
حادثہ کوہاٹ کے علاقہ بلی ٹنگ کوٹ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار ٹریکٹر بے قابو ہوکر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ڈرائیور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
پولیس نے حادثے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم ریلیف فنڈ برائے فلسطین و لبنان قائم کرنے کی منظوری