مستورات تنازعے پرفائرنگ

رستم میں مستورات تنازعے پرفائرنگ سے ایک شخص قتل

ویب ڈیسک: رستم میں مستورات تنازعے پر فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیاگیا۔
مقتول کے بھائی بہار گل کے مطابق مطابق واقعہ رستم کے علاقہ محلہ اسلام آباد میں پیش آیا جہاں ملزم علی افسر نے فائرنگ کرکے روح الامین کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس کے مطابق ملزم ارتکاب جرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
وجہ عناد مستورات کا تنازعہ بتایا جارہا ہے ۔

مزید پڑھیں:  کراچی دھماکہ، دہشتگرد کو قریبی عمارت سے سپورٹ ملنے کا انکشاف