بارات کی گاڑی

چترال :بارات کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 7افراد زخمی

ویب ڈیسک: چترال میں بارات کی گاڑی کھائی میں گرنے سے 7افراد زخمی ہو گئے ۔
حادثہ چترال کے علاقہ شیشی کوہ کے مقام پر پیش آیا جہاں بارات میں شامل گاڑی گہری کھائی میں جا گری ۔
حادثے میں 7افراد زخمی ہو گئے جنہیں فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
3افراد کو تشویشناک حالت کے باعث پشاور منتقل کیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  پیرس اولمپکس، ارجنٹینا اور مراکش کا فٹبال میچ 2-2 گول سے برابر