سپریم کورٹ میں 3 ججز کی تقرری، جوڈیشل کمیشن اجلاس 7 جون کو طلب

ویب ڈیسک: سپریم ک ورٹ میں 3 ججز کی تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن اجلاس 7 جون کو طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں سپریم کورٹ کے ججز کی تقرری کے حوالے سے 9 ناموں پر غور کیا جائے گا۔ ان میں لاہور ہائیکورٹ کے 6 اور سندھ کے 3 ججز کے نام شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان میں جھڑپ، شہداء مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک