طلبہ واپسی،مفت ایئرسروس کے تحت فلائیٹ آپریشن کیلئے تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: کرغزستان میں بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پاکستانی طلبہ کی واپسی کیلئے خیبر پختونخوا حکومت کی مفت ایئرسروس کا آغاز آج ہونے جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق مفت ایئرسروس کے تحت پہلی فلائٹ کیلئے بورڈنگ کا عمل مکمل کرلیا گیا ہے جبکہ امکان ہے کہ فلائٹ اڑھائی بجے کے قریب باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور لینڈ کریگی۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق مشاورت جاری ہے ،وزیر دفاع