پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 140 پوانٹس کا اضافہ

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکس چینج میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ جاری کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 140 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس 75 ہزار 200 پوائنٹس کی حد پر آگیا۔

مزید پڑھیں:  جماعت اسلامی کا دھرنا، ڈی چوک سے متعدد کارکنان گرفتار