پشاور، دیرینہ دشمنی پر مخالفین میں فائرنگ تبادلہ، دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے تھانہ داؤد زئی کی حدود میاں گجر میں دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالفین میں فائرنگ تبادلہ ہوا۔
پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ تبادلہ کے دوران دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ اس حوالے سے مزید بتایا گیا کہ مخالفین میں فائرنگ تبادلہ دیرینہ دشمنی کی بنا پر ہوا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے شواہد اکھٹے کر کے ملزمان کی گرفتاری کے لیے ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  صدر مملکت نے ایڈہاک ججز تعینات کرنے کی منظوری دے دی